روح کی آنچ میں ابالا ہے

روح کی آنچ میں ابالا ہے
مدتوں خون دل سے پالا ہے
اپنے شعروں میں جب کہیں میں نے
زندگی کی تڑپ کو ڈھالا ہے