رکتا نہیں انقلاب چارا کیا ہے اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رکتا نہیں انقلاب چارا کیا ہے حیراں ہیں ملک بشر بچارا کیا ہے تسکیں کے لیے مگر ہے کافی یہ خیال جو کچھ ہے خدا کا ہے ہمارا کیا ہے