روز اک باغ گزرتا ہے اسی رستے سے عابد ملک 07 ستمبر 2020 شیئر کریں روز اک باغ گزرتا ہے اسی رستے سے روز کشکول میں اک پھول دھرا ہوتا ہے زخم اور پیڑ نے اک ساتھ دعا مانگی ہے دیکھیے پہلے یہاں کون ہرا ہوتا ہے