روشنی ڈالو

ایک بچہ ٹارچ سے کتاب پر روشنی ڈال رہا تھا۔ ماں نے دیکھ کر پوچھا۔
’’یہ تم کتاب پر روشنی کیوں ڈال رہے ہو؟‘‘
بچے نے جواب دیا۔
’’امی کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ اس مضمون پر روشنی ڈالئے۔‘‘