ریٹ اتنے بڑھے ہیں جوتوں کے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ریٹ اتنے بڑھے ہیں جوتوں کے کیسے جوتے خرید کر لاؤں اب تو جوتوں کے واسطے آثمؔ سوچتا ہوں نماز پڑھ آؤں