رنگ افشاں ہو جس طرح امید

رنگ افشاں ہو جس طرح امید
الجھے الجھے حسیں خیالوں میں
ہنس رہا تھا گلاب کا اک پھول
یوں کسی کے سیاہ بالوں میں