رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں

رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں
آرام کی ہے امیدواری دل میں
تم حکم قرار کو نہ دو گے جب تک
البتہ رہے گی بے قراری دل میں