رحمان و رحیم ہے وہ رب عباد

رحمان و رحیم ہے وہ رب عباد
دیتا نہیں اس کا ہے یہ محکم ارشاد
''تکلیف کسی کو اس کی طاقت سے زیاد!''
کیا جانیں ''زیاد'' سے ہے کیا اس کی مراد