رفتہ رفتہ سب ساتھی ساتھ چھوڑ آئے تھے

رفتہ رفتہ سب ساتھی ساتھ چھوڑ آئے تھے
دشت غم میں کاٹی ہے میں نے زندگی تنہا
میری موت کا ماتم دشت غم میں کرتا کون
پھوٹ پھوٹ کر روئی میری بے کسی تنہا