رفتہ رفتہ ہر پولس والے کو شاعر کر دیا ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رفتہ رفتہ ہر پولس والے کو شاعر کر دیا محفل شعر و سخن میں بھیج کر سرکار نے ایک قیدی صبح کو پھانسی لگا کر مر گیا رات بھر غزلیں سنائیں اس کو تھانے دار نے