رد عمل ساحر لدھیانوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں