راز ہستی بشر کو ہو کیا معلوم

راز ہستی بشر کو ہو کیا معلوم
سرگرداں عقل ہے نتیجہ معلوم
با وصف ہزار علم اس کو اپنا
آگا معلوم ہے نہ پیچھا معلوم