رات کو بیٹھ کر لب دریا اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رات کو بیٹھ کر لب دریا دیکھنا آسماں کے تاروں کا لوح دل پر ابھار دیتا ہے نقش گزری ہوئی بہاروں کا