رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئے ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئے با دل ناخواستہ کھانا اسے چننا پڑا جو بھی دسترخوان پر تھا کھا کے فارغ ہم ہوئے پھر ہمیں دیوان اس کا صبح تک سننا پڑا