رات ڈھلنی ہے دن نکلنا ہے

رات ڈھلنی ہے دن نکلنا ہے
اور بہت دور مجھ کو چلنا ہے
یوں گیا بس میں اور یوں آیا
صرف یہ پیرہن بدلنا ہے