رات بوجھل بھی ہے بھیانک بھی پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رات بوجھل بھی ہے بھیانک بھی دل کے مدھم دیے میں تیل نہیں جان دینا بہت کٹھن ہی سہی زندہ رہنا بھی کوئی کھیل نہیں