قربانی پاپولر میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک کنکٹے کا آج یہ اعلان عام ہے نیتا ہیں ہم ہمارا تو قربانی کام ہے نیتا کا دعویٰ سن کے میں یہ سوچنے لگا قربانی کنکٹے کی تو یارو حرام ہے