محبت ہے کیا چیز؟اقبال کیا کہتے ہیں ؟؟
’ محبت کے خوب صورت اور جامع تصور کو سمجھنے کے لیے علامہ اقبال ؒ کی شہرہ آفاق نظم کا مطالعہ ضروری ہے جو اسی نام یعنی ’محبت‘ سے موسوم ہے۔
’ محبت کے خوب صورت اور جامع تصور کو سمجھنے کے لیے علامہ اقبال ؒ کی شہرہ آفاق نظم کا مطالعہ ضروری ہے جو اسی نام یعنی ’محبت‘ سے موسوم ہے۔
عید کے دوسرے دن ساس کے آستانہ میں حاضری سے کوئی بھی عمل افضل نہیں ہے۔ ایسے فرماں بردار دامادوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔سسرال جانے کے فضائل, داماد کو ساس زیادہ پیار کرتی ہے یا سسر۔۔۔شادی "شودے" عید کے دوسرے دن جارہے ہیں اپنے سسرال بڑی دھوم دھام سے۔۔۔ایک زن مرید کی زبانی سسرال یاترا کا احوال جانیے۔
عید پر لازوال شاعری کا انتخاب جو ہمیں عید کا پیغام دیتا ہے۔ عید کا پیغام شاعر کی زبان سے
سفرِ حج: ایک ایسے عاشقِ صادق کی کہانی جسے اپنے خدا سے ملاقات کی جلدی تھی۔۔۔۔حج ہے ہی زیارت کی پیاس بجھانے کا نام۔۔۔اپنے رب کے گھر کی زیارت۔۔۔!(دوسرا حصہ)
اب رو رہی ہیں ہم عورتیں، نہ صرف آپس میں گلے لگ لگ کر بلکہ اسی ڈوگر کے خاندان سے بھی۔ ان کا بھی تو کچھ نہیں بچا ناں۔ جھگڑے کی آگ نے سب کچھ پھونک کر رکھ دیا۔
اسے یوں لگا جیسے زمین نے اسے جکڑ لیا ہو ۔ اب اس کے لیے اپنے پیروں کو حرکت دینا ناممکن سا ہو گیا تھا ۔ رفتہ رفتہ اس کا شعور تاریکی میں ڈوبنے لگا۔۔۔! ایک ایسے عاشقِ صادق کی کہانی جسے اپنے خدا سے ملاقات کی جلدی تھی۔۔۔۔حج ہے ہی زیارت کی پیاس بجھانے کا نام۔۔۔اپنے رب کے گھر کی زیارت۔۔۔!
’ شاعر ایک ایسا دکھی انسان ہوتا ہے کہ جب وہ اپنے داخلی کرب اور تکلیف کا اظہار کرتا ہے تو اس کے غم شعر و نغمہ میں ڈھل جاتے ہیں۔‘ ایک ایسے ہی شاعر کا قصہ جس نے جنون اور وحشت کے تجربے کو دل سوز شاعری کی زبان میں بیان کیا۔۔۔۔۔
اردو تدریس کو دل چسپ کیسے بنایا جاسکتا ہے۔۔۔کیا اردو پڑھانا مشکل امر ہے۔۔۔کمرا جماعت کے باہر کیا کچھ ہے جو اردو سیکھنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔ جیسے اشتہارات، نیوز بلیٹن، ڈرامے، سائن بورڈز۔۔۔
بارش برس رہی تھی ۔ آسمان پر بادل مزید گہرے ہو رہے تھے ۔۔۔ بہت گہرے۔۔۔اور بارش کی بوندیں اس کی بند آنکھوں کے در کھٹکھٹا رہی تھیں۔لیکن وہ ۔۔۔
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے؛ غزل از ناصر کاظمی