قومی زبان

ایبسولیوٹلی ناٹ

Absolutely Not

اک روز میں نے بٹ صاحب سے دریافت کیا کہ "آپ اتنا لبرل ہونے کے باوجود گائے کی بجائے "واٹر کولر" کی قربانی کیوں نہیں کرتے؟ " تو کہنے لگے کہ مجھے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ بس قاری صاحب کا خیال آجاتا ہے کہ انہیں وقت پر کھال نہ پہنچی تو ناراض ہو جائیں گے اور مزید یہ کہ واٹر کولر کے ' پائے' بھی نہیں ہوتے۔

مزید پڑھیے

اردو شاعری کی طُرفہ بدقسمتی

literature

اردو ادب اور شاعری ایک قحط الرجال کے عہد اور سانحہ سے گزر رہا ہے، جس کی بظاہر دو بڑی وجوہات ہماری سمجھ میں آتی ہیں۔ ایک پاپولر لٹریچر کے نام پر لغویات کا عام ہونا اور دوسرا اردو ادب میں سچے نقادوں(تنقید نگار) کا قحط۔ فی زمانہ اردو شاعری پر اماوس کی جو رات چھائی ہوئی ہے، اسکی کوئی اور وجہ سوائے تنقید نگاری کے فقدان کے ہمیں سمجھ نہیں آتی۔

مزید پڑھیے

ناموں کا احوال

مزاح

ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﻦ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ " ﻣﺴﻤﺎﺕ ﮔﻞ ﺑﺪﻥ، ﻭﻟﺪ ﺗﻦ ﺑﺪﻥ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺣﻖ ﻣﮩﺮ ﺷﺮﻋﯽ ﺑﺘﯿﺲ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﭼﺎﺭ ﮔﻮﺍﮨﺎﻥ ﻣﺴﻤﯽ ﺑﮭﻼ ﻣﺎﻧﺲ ﻭﻟﺪ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﺲ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ۔۔۔ "!

مزید پڑھیے

پانچ ہزار روپیہ بہت بڑی رقم

Funny

ﮐﯿﭙﭩﻦ ۔ ﺟﺐ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﭘﮩﻼ ﮐﺮﺗﺐ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ۔ ﻣﮕﺮ ﻣﻴﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ، ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺭﻗﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

مزید پڑھیے

سایہ بہ صحرا

صحرا

پیاس کی ایک ایسی سر زمین جو پانی نہیں سراب رکھتی ہے۔۔ سکون نہیں، ہراس رکھتی ہے، ریت کے طوفان اور ان طوفانوں کی خاموشی، ایک ایسا ساز جو تخلیق نہیں تباہی کا ضامن ہے ۔

مزید پڑھیے

’’سرے تسلیمے خم‘‘ سے’’ گُلِ میخِ پائے تختِ محمدؐ‘‘ تک

اصلاح زبان

‘… ’سرے تسلیمے خم‘ کا خدا جانے کیا مطلب نکلے گا، مگر وہ مطلب نہیں نکلے گا جومولوی صاحب نکالنا چاہتے تھے۔ شاید ’’اپنا ’سرے تسلیمے خم‘ کرو‘‘ کا مطلب یہ نکل آئے کہ اٹھو اور اپنا سر ٹیڑھے پن کی نذرکردو۔ حاصل کلام یہ کہ یہاں تسلیم کو زیر نہیں لگایا جائے گا۔

مزید پڑھیے

زندگی چلتی رہتی ہے!

جاوداں، پیہم جواں، ہر دم رواں ہے زندگی

دلبرداشتہ ہونے سے کچھ ہو تونہیں سکتا ناں، کچھ رک تو نہیں جانا تھا ناں، کچھ بدل تو نہیں جانا تھا ناں۔ زندگی چلتی رہنی تھی اور چلتی رہی۔ عید آئی اور گزر گئی۔ حاشر اور خبیب دونوں اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہو گئے ۔ شاید یہی اس زندگی کا حسن ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 25 سے 6203