حضورؐ بحیثیت معلّمِ اِنسانیت :یوم تکریم اساتذہ کے موقع پرزبردست تقریر
۲۱؍اکتوبر ۱۹۹۰ء کو اس تقریر کو اول انعام یافتہ قرار دیا گیا تھا
۲۱؍اکتوبر ۱۹۹۰ء کو اس تقریر کو اول انعام یافتہ قرار دیا گیا تھا
بچوں میں اردو زبان میں دل چسپی کیسے پیدا کی جائے؟ اساتذہ اردو پڑھانے میں توانائی اور تازگی لانے کے لیے کیا کریں؟ کیا اردو زبان کو پڑھانا مشکل ہے؟ اردو کی تدریس کے مسائل اور ان کا حل، اہمیت، جدید طریقہ کار اور جدتوں سے متعلق ایک عالمی کانفرنس کا احوال جانیے۔
میں ایک میاں ہوں۔ مطیع و فرمانبردار۔ اپنی بیوی روشن آرا کو اپنی زندگی کی ہر ایک بات سے آگاہ کرنا اصول زندگی سمجھتا ہوں اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام بخیر کرے۔ ۔۔۔ پطرس بخاری کا ایک ظرافت بھرا دل چسپ مضمون
وہ اتنی بلند آواز سے روئی کہ اس کا تڑپنا دیکھا نہ جاتا تھا۔ تین لوگ جو گاڑی میں ساتھ آئے تھے اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ اس کی زبان پر یہی تھا۔۔ بابا پاس۔۔بابا پاس ۔۔
یومِ اقبال پر بہترین اردو تقریر: " افکار اقبال اور اہل پاکستان" کے عنوان پر اساتذہ اور طلبہ کے لیے اردو تقریر۔۔۔۔علامہ اقبال نے اہل پاکستان کو کیا پیغٖام دیا؟
شاعرِ مشرق، مصورِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش (9 نومبر) پر ان کے حالاتِ زندگی (ٹائم لائن) ایک نظر میں پیش خدمت ہے۔
اردو کی جدید شاعری میں ایک منفرد اور دلکش انداز رکھنے والے شاعر جون ایلیا کی آج (8 نومبر) بیسویں برسی ہے ۔ ان کے اشعار ہمیشہ اردو زبان کو حیاتِ نو کا مژدہ جانفزا سناتے رہیں گے ۔ ان کی شاعری کا انتخاب اور ان کی ذاتی زندگی کی ایک جھلک پیش خدمت ہے۔
علامہ اقبال شاعر مشرق ہیں۔۔۔ان کی شخصیت لازوال خوبیوں سے مرقع ہے۔ اقبال شناسی ایک بحرِ بیکراں ہے۔۔۔ابھی ان کی شخصیت کے بہت سے پہلو تحقیق طلب ہیں۔ ۔۔آج آپ کو علامہ اقبال کے بارے 7 ایسے حقائق بتانے جارہے ہیں جو اکثر لوگ نہیں جانتے۔۔۔
ہمارے ہاں علامہ کے جواب شکوہ کو مذہبی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور علامہ پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ خدا کے ساتھ خدانخواستہ گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ لیکن درحقیقت اقبال نے اپنی جواب شکوہ میں بھی اور دیگر نظموں میں بھی خدا اور اس کی وحدانیت کی طرف پورے یقین سے دعوت دی ہے۔
اقبال کے ہاں زندگی کا وجود حرکت سے وابستہ ہے جبکہ جمود یا سکون دراصل موت ہے۔ اقبال کے مطابق خدا کی تخلیق کردہ کائنات اسی لیے زندگی رکھتی ہے کیونکہ یہ مسلسل حرکت کی حالت میں ہے۔ اگر یہ ساکت ہوجائے تو اس کی موت واقع ہوجائے۔