قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر تو صاف کہتے ہیں سید ہی رنگ ہے میلا جدید طرز اگر اختیار کرتا ہوں خود اپنی قوم مچاتی ہے شور و واویلا