قبر در و دیوار سے آگے نکلے اکبر حیدرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قبر در و دیوار سے آگے نکلے ہر ثابت و سیار سے آگے نکلے جولاں ہوئے ہم جو با جلال و جبروت آواز کی رفتار سے آگے نکلے