قاتل تو قتل کر کے کبھی کا نکل گیا آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قاتل تو قتل کر کے کبھی کا نکل گیا کرتی رہے اب اس کی پولیس عمر بھر تلاش آیا بیاں یہ جانچ کے بعد اب پولیس کا بکسے میں جا کے لیٹ گئی اپنے آپ لاش