قافلے منزل مہتاب کی جانب ہیں رواں ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں قافلے منزل مہتاب کی جانب ہیں رواں میری راہوں میں تری زلف کے بل آتے ہیں میں وہ آوارۂ تقدیر ہوں یزداں کی قسم لوگ دیوانہ سمجھ کر مجھے سمجھاتے ہیں