پیاس کی پیدائش تو کل کا قصہ ہے اظہر فراغ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیاس کی پیدائش تو کل کا قصہ ہے اس دھرتی کا پہلا بیٹا پانی ہے سیم زدہ گھر میں بھی کتنا پیاسا ہوں دیواروں کے اندر کتنا پانی ہے