پیار کمزور ہو تو ہجر میں مٹ جاتا ہے جے کرشن چودھری حبیب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیار کمزور ہو تو ہجر میں مٹ جاتا ہے اور دیوانگئ عشق چمک اٹھتی ہے جس طرح تیز جب آندھی کے ہیں آتے جھونکے بجھتی ہے شمع مگر آگ بھڑک اٹھتی ہے