پوچھا کیسے؟ تو ہنس کے فرمایا

پوچھا کیسے؟ تو ہنس کے فرمایا
بس یوں ہی اک نگاہ کرنا تھی
اور یہ بن ٹھن کے کس لئے آئے
بولے دنیا تباہ کرنا تھی