پوسٹر پر ایک خبر

وہ جو پیڑ کھڑا ہے لوگو
اونچا کالا
لہرا کر کے پاس بلاتا
اس کے ٹھنڈے سائے میں
مت رکنا لوگو
اس کا یہ سایہ متحرک ہے