ظالم دم نزع نہ آیا افسوس
ظالم دم نزع نہ آیا افسوس افسانۂ غم نہ سننے پایا افسوس تھی جذبۂ دل سے ہم کو آسیؔ امید افسوس عجب فریب کھایا افسوس

سائے میں ہمالیہ کے پیاری دھرتی گہوارۂ امن ہے یہ ساری دھرتی پیغام سدا حق کا دیا ہے اس نے کس درجہ مقدس ہے ہماری دھرتی