دم
جناب دم کی عجب نفسیات ہوتی ہے کہ اس کی جنبش ادنیٰ میں بات ہوتی ہے وفا کے جذبے کا اظہار دم ہلانا ہے جو دم کھڑی ہے وہ نفرت کا تازیانہ ہے جو لمبی دم ہے وہ عالی صفات ہوتی ہے جو مختصر ہے بڑی واہیات ہوتی ہے وہ جان دار مکمل نہیں ادھورا ہے وہ جس کے دم نہیں ہوتی ہے وہ لنڈورا ہے جہاں میں ...