کتوں کی کانفرنس
ایک دن اخبار میں کچھ یوں خبر تھی بیش و کم ایک گھر میں ایک ہی دن سات بچوں کا جنم اس عجوبہ پر ہزاروں تبصرے ہونے لگے جتنے غیرت دار کتے تھے وہ سب رونے لگے شدت غم سے ہر اک کتے کو تپ چڑھنے لگا بولے اب انساں ہماری ہم سری کرنے لگا ایک کتا تو یہاں تک کہہ گیا جذبات میں کیا حماقت کی ہے اس نے آج ...