حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا (ردیف .. ر)
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثا دیکھ کر
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثا دیکھ کر
پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں
پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں کچھ ایسے بھی پڑھاکو پنچھیوں کو ہم نے دیکھا ہے کہ پر دفتر میں پنجے شہر میں منقار کالج میں اگرچہ دوسرے مشروب بھی مہنگے نہیں ملتے مگر چلتا ہے اکثر شربت دیدار کالج میں وہ ڈگری کی بجائے میم لے کر ...
ہارٹ پیشنٹ نے ڈاکٹر سے کہا میں نہ آتا تمہارے پاس کبھی کیا کروں پر کہ بیٹھے بیٹھے ہی ''دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی''
وہ ڈگری کی بجائے میم لے کر لوٹ آیا ہے ملا تھا داخلہ جس کو سمندر پار کالج میں
یوں توں خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ہے دولہا اور دلہن کی عمریں پوچھیں تو معلوم ہوا پچپن سال کی لڑکی ہے اور ساٹھ برس کا لڑکا ہے
تری شادی کی باتیں چل رہی ہیں آج کل بیٹا سو تیرا صاف ستھرا ہر گھڑی ہونا ضروری ہے مرا مطلب مہینے تک نہانے کی نہ ہو فرصت تو پھر ہفتے کے ہفتے ہاتھ منہ دھونا ضروری ہے
اک ڈاکٹر مریض کو سمجھا رہا تھا یوں کرتا ہے میرے کام کو دشوار کس لیے پیسے نہ تھے علاج کے گر تیری جیب میں پھر یہ بتا ہوا ہے تو بیمار کس لیے
محبت ماں سے اور بیوی سے جس کا پیار ہوتا ہے گزارہ ایسے شوہر کا بہت دشوار ہوتا ہے محبت کا مزا ہوتا ہے شادی کے ارادے تک پھر اس کے بعد جو ہوتا ہے سب بے کار ہوتا ہے
آج کل تم سے جو رہتی ہے ملاقات کی رات یعنی مہمان رہا کرتے ہو تم رات کی رات آج اتنا بتا دو کہ ہے جذبات کی رات خود کو تم دن کے اجالے سے بچاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو تم سے میری تو کوئی رنجش بے جا بھی نہیں تم کو محسوس کیا ہے کبھی دیکھا بھی نہیں تم سے ملنے کی مجھے کوئی ...