پلاننگ

ولیمہ کر لیا تھا دوسروں کا مال کھا کے
سو اب رشوت سے بچوں کی مسلمانی کروں گا
گزشتہ سال تو حج کر لیا تھا سود لے کر
کریڈٹ کارڈ سے اس سال قربانی کروں گا