پیری میں شباب کی نشانی نہ ملی احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیری میں شباب کی نشانی نہ ملی افسوس متاع زندگانی نہ ملی جو کچھ کھویا تھا ڈھونڈ کر پھر پایا ہر چیز ملی مگر جوانی نہ ملی