پھول خود اپنے حسن میں گم ہے وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھول خود اپنے حسن میں گم ہے اس کو کب چاہنے کی فرصت ہے آؤ کانٹوں سے دوستی کر لیں جن کو ہمدرد کی ضرورت ہے