پھر امڈ آئے ہیں یادوں کے سہانے بادل ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھر امڈ آئے ہیں یادوں کے سہانے بادل پھر دل زار میں اک شعلۂ ارماں جاگا میرے افکار کے بجھتے ہوئے ریزے چونکے میرے حرماں کا سلگتا ہوا عنواں جاگا