پھر کسی بات کا خیال آیا مہیش چندر نقش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھر کسی بات کا خیال آیا اک حسیں رات کا خیال آیا جس نے سرشار کر دیا دل کو اس ملاقات کا خیال آیا