پھر حشر کے ساماں ہوئے ایوان ہوس میں فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھر حشر کے ساماں ہوئے ایوان ہوس میں بیٹھے ہیں ذوی العدل گنہ گار کھڑے ہیں ہاں جرم وفا دیکھیے کس کس پہ ہے ثابت وہ سارے خطا کار سر دار کھڑے ہیں