پھانس کی طرح ہر اک سانس کھٹکتی ہے مجھے علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھانس کی طرح ہر اک سانس کھٹکتی ہے مجھے نغمے کیوں گھٹ کے رہے جاتے ہیں دل ہی دل میں راز داں اپنے نظر آتے ہیں ہر سمت مگر پھر بھی تنہائی کا احساس بھری محفل میں