پیٹ کے کیڑے نامعلوم 16 ستمبر 2021 web سگریٹ شیئر کریں ٹیچر نے بچوں کو سگریٹ کے نقصانات بتانے کے لیے ایک کیڑا لیا اور سگریٹ کے دھوئیں میں رکھا تو وہ مر گیا۔ ٹیچر (بچوں سے): آپ نے اس سے کیا سیکھا؟ پپو: یہی سیکھا کہ سگریٹ پینے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں