پیشانی پہ سیال نگینہ کیوں ہے نذیر بنارسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیشانی پہ سیال نگینہ کیوں ہے گرداب میں حسن کا سفینہ کیوں ہے نادم ہوں مجھے اپنی ندامت تسلیم یہ آپ کے ماتھے پہ پسینہ کیوں ہے