پرفیکٹ

تو سنو
پرفیکٹ تو کوئی بھی نہیں ہوا نا


خامیاں سب میں
اپنے وجود سمیت موجود ہوتی ہیں


ان کے ساتھ اپنایا جاتا ہے
اور وہ کمیاں وہی دور کر سکتا ہے جو
ان کمیوں کے ساتھ اپنا لیتا ہے