پتے کا غم عادل رضا منصوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس کے ہرے رہنے سوکھنے جھڑنے سے فرق کچھ پڑتا نہیں ہے پیڑ کو کیا اسی غم میں گھل جاتا ہے پتہ