پسینے سے مرے اب تو یہ رومال

پسینے سے مرے اب تو یہ رومال
ہے نقد ناز الفت کا خزینہ
یہ رومال اب مجھی کو بخش دیجے
نہیں تو لائیے میرا پسینہ