پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ

پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ
دل کرنے کو اس کی جاہ کا گنجینہ
جب ہم نے کہا دیکھنے آئے ہیں تمہیں
سن کر یہ لگا وہ دیکھنے آئنہ