پر لگا کر اڑے گا نام ترا

پر لگا کر اڑے گا نام ترا
لے فقیران میکدہ کی دعا
خوب صورت مغنیہ! ہنس کر
شاعروں کو ذرا شراب پلا