پرفشاں ہے تھکا تھکا سا خیال مہیش چندر نقش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پرفشاں ہے تھکا تھکا سا خیال بے کراں وسعتوں کے گھیرے میں جیسے اک فاختہ ہو گرم سفر شام کے ملگجے اندھیرے میں