پانی پانی ہونا نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں استاد (شاگرد سے) ’’پانی پانی ہونا‘‘ کا جملہ بناؤ۔ شاگرد (معصومیت سے) میں نے برف کا ٹکڑا دھوپ میں رکھا تو وہ پانی پانی ہوگیا۔