شہباز شریف نے سیلاب ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کیوں کیا:خوش آئند بات کیا ہے؟
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
پاکستانی سیاست میں اس وقت آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے اور کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ ابھی یہ صرف ٹریلر ہے اصل فلم آنے والی ہے۔کچھ اور باخبر لوگوں کے مطابق آڈیو لیکس کے بعد ابھی ویڈیو لیکس کا سیزن بھی چلے گا۔ اس انتظار میں آپ فرقان احمد صاحب کی اس تحریر کو انجوائے کیجیے!
یہ ایک کھلا راز ہے کہ نون لیگ کی قیادت مفتاح صاحب سے ناخوش ہے۔ مفتاح صاحب پاکستان کی معیشت کے لیے وہ ڈاکٹر ثابت ہوئے جو سخت کڑوی گولیاں دے رہے تھے۔
اگر اس قانون کا سہارا لیتے ہوئے کوئی مرد یا عورت خود کو خواجہ سراؤں کی فہرست میں لا سکتا ہے تو آپ کو نہیں لگتا ایسے مرد یا عورتیں بائیولوجیکل خواجہ سراؤں کا حق کھائیں گے۔
آپ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد سمجھ پائیں گے کہ حقیقی ٹرانسجینڈر کی جد وجہد کیا ہے؟ وہ کیا حالات تھے جن میں ٹرانس جینڈر ایکٹ منظور کروایا گیا؟ اس قانون میں ایسی کیا بات ہے کہ سمجھا جا رہا ہے کہ ہم جنس پرستی جیسے جرائم کی قانونی راہ نکالتا ہے؟
پاکستان میں ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ یوم میلاد النبی ﷺ یعنی بارہ ربیع الاول کب ہوگا؟ رسول اللہ ﷺ عیسوی کیلنڈر کے مطابق کب پیدا ہوئے؟ کیا پاکستان میں یوم ولادت رسول ﷺ پر قومی تعطیل ہوگی؟
پاکستان عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے لیکن یہ ان مقامات میں سے ایک ہے جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔
ٹرانس جینڈر قانون میں کون سے حقوق دیے گئے ہیں؟ کیا اب ان کو وراثت کا حق بھی ملے گا؟ اس قانون میں سقم کیا ہے؟
ٹرانس جینڈر قانون کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ کیا واقعی قانون اسلامی احکام سے متصادم ہے؟ کیا واقعی اس قانون سے ہمارے خاندانی نظام کی بنیادیں اکھاڑی جارہی ہیں؟ کیا واقعی اس قانون کے ذریعے بے حیائی کےلیے راستے کھولے گئے ہیں؟ خواجہ سرا اور ٹرانس جینڈر میں کیا فرق ہے؟ جانیے ان سوالات کے جواب اس تحریر میں
رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرایا دیا گیا، تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ۔۔۔کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ نے آخری بار ایک سو روپے سے کم ریٹ میں پیٹرول کب خریدا تھا؟ تین برسوں میں پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔۔۔؟ جانیے اس تحریر میں