پاکستان

رحمت اللعالمین ﷺ کے نام پر بے رحمی کے مناظر دیکھتا سیال کوٹ

انتہا پسندی

          جب مَیں یہ سب مناظر دیکھتا ہوں تو مسلمانوں کی زبوں  حالی کے وہ سب قصے ، وہ سب گلے میری قوم کے  مذاق بن جانے کے شکوے ، میرے سب نوحے  ، وہیں تڑپ کر رہ جاتے ہیں۔  مجھے میرے سوالات کا جواب مل جاتا ہے، مجھے اقبال کا جواب  شکوہ پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔

مزید پڑھیے

لسانی و عصبیتی نفرتوں اور وفاق کی بے اعتنائی میں سلگتا عروس البلاد

کراچی

بڑے پیارے پیارے محبت کرنے والے لوگ اس شہر میں رہتے تھے کہ جن کا اب نام بھی لیتے ہوئے حلق میں آنسو اٹکتے ہیں۔ یہ شہر نہ تھا، شہرِ محبت تھا۔ مگر پھر جانے کیا ہوا، شہر کو شہر ہی نگل گیا۔ وہ مانوس چہرے، وہ محلے وہ بھلے لوگ، ہر بار لوٹ کے جانے پر نظر نہ آتے تھے۔ شہر والے بدل گئے یا شہر بدل گیا۔ بد امنی، سیاست، جرائم، آلودگی، نئی بنتی ہوئی آبادیاں، کراچی کو کھا گئیں۔

مزید پڑھیے

بے چارہ فیض احمد فیض ، فیض فیسٹیول اور چند لبرلز

فیض

فیض اگر آج کے زمانے میں زندہ ہوتے تو ان نام نہاد لبرلز اور روشن خیالوں کی ہجو میں دو چار نظمیں ضرور کہتے ، اور فیض فیسٹول پر تو مکمل پابندی ہی لگوا دیتے ، کہ ان میں سے کوئی بھی نہ ان کی فکر یا سوچ کا پیرو ہے اور نہ ان کی طبع کا موافق۔ فیض وہ جس نے عمر بھر بد کلامی یا بد تہذیبی نہیں کی ، وہ جو علم و دانش کا دریا تھا ، اس کے وارثان ایسے کیوں کر ہو سکتے ہیں؟؟؟ فیض کو فیشن بنانے والوں کی عکاس ایک تحریر

مزید پڑھیے

اسرائیل پاکستان کے ایٹمی منصوبے کی جاسوسی کیسے کرتا رہا؟

جوناتھن پولارڈ

مسٹر پولارڈ، اگرچہ ایک امریکی شہری  ہے، لیکن وہ امریکی بحریہ کی انٹیلی جنس سروس کے لیے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتا تھا۔ 1987 میں، اسے جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن 21 نومبر 2015 کو پیرول پر رہا  کیا جا چکا ہے۔ 2012 میں سی آئی اے نے ایک خفیہ دستاویز جاری کی تھی ۔

مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے، ماضی اور حال

ٹرین

سر ہنری ایڈورڈ فریر، جو 1847 میں سندھ کے بمبئی کے ساتھ الحاق کے بعد سندھ کے کمشنر مقرر ہوئے تھے، نے لارڈ ڈلہوزی سے سمندری بندرگاہ کا سروے شروع کرنے کی اجازت طلب کی۔   اجازت ملی تو انہوں نے 1858 میں ریلوے لائن کے لیے سروے کا آغاز بھی  کر دیا۔

مزید پڑھیے

حضرت خواجہ غلام فرید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سوانح حیات

مزار

آپؒ نے اپنے مرید خاص، نواب آف بہاولپور، جن کا نام نواب صادق محمد رابع عباسی تھا ، کو نصیحت کی تھی کہ" زیر تھی ، زبر نہ بن ، متاں پیش آوی " " یعنی نرمی، عاجزی اختیار کرو ، سختی نہ کیا کرو ، ورنہ  تم پر بھی سختی آ سکتی ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے صدر کا یوم پیدائش اور یوم وفات

اسکندر مرزا

بالآخر 13نومبر 1969ء کو ان کی سترویں سالگرہ کے دن لندن ہی میں ان کا انتقال ہوگیا۔ 15 نومبر 1969ء کو انہیں پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ تہران میں دفن کردیا گیا۔ اسکندر مرزا کے میر جعفر کا پڑپوتا ہونے کی تصدیق ان کے صاحب زادے ہمایوں مرزا نے اپنی کتاب From Pilasi to Pakistan میں کی ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کے مشہور ڈیم کون سے ہیں؟ جانیے

ڈیم

ڈیم،تفریح، سیلاب پر قابو پانے، پانی کی فراہمی، بجلی پیدا کرنے،  آلودگی پر قابو پانے اور جنگلی حیات کی رہائش فراہم  کرنے میں خاصے مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ ان فوائد کے پیش نظر، پاکستان کی متعدد حکومتیں ان کی تعمیر کے لیے، کم وسائل کے باوجود کمر بستہ رہتی ہیں۔

مزید پڑھیے

ہماری پولیس کے نظام میں موجود مسائل

پولیس

پولیس کا پرانا اور فرسودہ ادارہ جاتی و قانونی نظام جو کہ بیشتر دیہی علاقوں اور مختصر طور پر صنعتی علاقوں کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ اب جب کہ کراچی،  لاہور، اور فیصل آباد جیسے بڑے شہر بن چکے ہیں تو ان میں یہ نظام بالکل کارآمد نہیں۔ مزید یہ کہ اس نظام کو برطانوی راج کے نفاذ اور عوامی مخالفت کو دبانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ لہٰذا یہ ایک آزاد عوامی ریاست کے لیےبالکل کار آمد نہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 19 سے 21